Farhad ansari

Add To collaction

عنوان- بچے




گیت


عنوان- بچے اب نادان نہیں ہیں

بچے اب نادان نہیں ہیں 
سچ پوچھو انجان نہیں ہیں
جتنی ہم تہمت لگاتے  بچے اتنا شیطان نہیں ہیں

بچپن نہ رہا بچوں کا اب
بچے پچپن کی اب بات کریں
ہم جنگ نہیں سمجھتے انبھگیہ اتنا
وہ نت نیے اجوبےکام‌کریں

کھیل کھلونا چھوڑ کر یہ بچے
بچپن کتابوں م سے دیکھو بات کریں
انہیں پتہ نہ کچھ بھی گلی ڈنڈا
 یہ تو اب پبجی میں دیکھو مست ر ہیں

ان کے لیے ک کھ گ کیا ہے
یہ انگلش میں سیدھا بات کریں
من ان کا چنچل اب نہ ہے
نہ حرکت بچپن  شیطانی کرے

اتنے بھولے بچے ہوگئے اب
جیسا کہ دو ویسا یہ رہے
میٹھی میٹھی باتوں سے اپنے
سب کا نت من موہ رہے


بچے اب نادان نہیں ہیں ہیں 
سچ پوچھو انجان نہیں ہیں



پربھات گور
نےوادا جنگھی  پریاگ راج اترپردیش
موبائل-,9889728447

   14
5 Comments

Seyad faizul murad

16-Sep-2022 02:25 PM

وااااہ واااہ کمال

Reply

Madhumita

05-Aug-2022 03:10 PM

👏👌

Reply

Khan

05-Aug-2022 12:13 AM

Nice

Reply